اہل قال
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - احکام شریعت کی پابندی کے قائل اصحاب، اہل حال کے بالمقابل۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - احکام شریعت کی پابندی کے قائل اصحاب، اہل حال کے بالمقابل۔